Collection of Masnoon Duain
DUA WHEN ENTERING THE HOME
گھر میں داخل ہوتے وقت کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ خَیْرَالْمَوْلَجِ وَخَیْرَالْمَخْرَجِ
اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میں تجھ سے داخل ہونے اور نکلنے کی جگہوں کی بھلائی طلب کرتا ہوں ۔
O Allah(عَزَّ وَجَلَّ)! I ask you for the goodness of the places of entering and exiting.
