• Providing online Quran Tutoring services since 2007
Follow us:


Urdu Translation Arabic Word
اے خدا تو پاک ہے۔ سُبْـحانَكَ اللّهُـمَّ
اور تیری حمد کے ساتھ وَبِحَمْدِكَ
اور برکت والا ہے وَ تَبَارَكَ
نام تیرا اسْمُكَ
اور بلند ہے وَ تَعَالَى
بزرگی تیری جَدُّكَ
اور نہیں وَلَا
معبود إِلَهَ
سوا تیرے غيرك ط
میں پناہ مانگتا ہوں أَعُوذُ
اللہ کی بِاللهِ
سے مِنَ
شیطان الشَّيْطَنِ
مردود الرَّحِيمِ
اللہ کے نام کے ساتھ بسم الله
بہت مہربان الرَّحْمَنِ
نہایت رحم والا الرَّحِيمِ ط
سب تعریفیں الْحَمْدُ
اللہ لِلَّهِ
پالنے والا رَبِّ
تمام جہانوں کا الْعَلَمِينَ o
بہت مہربان الرَّحْمنِ
نہایت رحم والا الرَّحِيمِ o
مالک مُلِكِ
دن يَوْمِ
بدلے (کا) الدِّينِ o
صرف تیری إِيَّاكَ
ہم عبادت کرتے ہیں نَعْبُدُ
اور صرف تیری وَإِيَّاكَ
ہم چاہتے ہیں نَسْتَعِينُ o
دکھا ہمیں اهْدِنَا
راسته الصِّرَاطَ
سیدها الْمُسْتَقِيمَ o
راستہ صِرَاطَ
ان لوگوں (کا) الَّذِينَ
انعام کیا تو نے أَنْعَمْتَ
اوپر ان کے عَلَيْهِم لا
نہ غَيْرِ
ان کا غضب کیا گیا الْمَغْضُوبِ
اوپر ان (کے) عَلَيْهِمْ
اور نہ وَلَا
گمراہوں کا الضَّالِّينَ o
فرمادیجئے قُلْ
وہ هُوَ
اللہ اللهُ
ایک أَحَدُ o
اللہ اللهُ
بے نیاز الصَّمَدُ o
نہ لَمْ
جنا اس نے يلدُ ۵
اور نہ وَلَمْ
جنا گیا وہ يُولَدُ o
اور نہ وَلَمْ
ہے يَكُن
اس کے لئے لَّهٗ
برابر کا كُفُوًا
کوئی ایک بھی اَحَدٌ oع
اللہ بہت بڑا ہے الله اكبر
پاک ہے سُبْحَانَ
پروردگار میرا رَبِّي
بڑی عظمت والا العظيم ط
سن لی سَمِعَ
اللہ اللهُ
اس کی لِمَنْ
تعریف کی جس نے اس کی حَمِدَهُ ط
اے پروردگار رَبَّنَا
تیرے لیے ہے لَكَ
سب تعریف الْحَمْدُ ط
اللہ بہت بڑا ہے الله اكبر
پاک ہے سُبْحَانَ
میرا پروردگار رَبِّي
بہت بلند الأعلى ط
اللہ بہت بڑا ہے الله اكبر
تمام عبادتیں التَّحِيَّاتُ
اللہ کے لئے لِلَّهِ
اور تمام فعلی عبادتیں وَالصَّلَواتُ
اور تمام مالی عباد تھیں وَالطَّيِّبَاتُ ط
سلام( ہو) السَّلَامُ
آپ پر عَلَيْكَ
اے أَيُّهَا
نبی صلی اللہ علیک وسلم النَّبِيُّ
اور رحمت وَرَحْمَةُ
اللہ کی اللهِ
اور برکتیں وَ بَرَكَاتُهُ ط
سلام (ہو) السَّلَامُ
ہم پر عَلَيْنَا
اور پر وَ عَلَى
بندوں عِبَادِ
اللہ ( کے) اللهِ
نیک لوگ الصَّلِحِينَ ط
میں گواہی دیتا ہوں أَشْهَدُ
کہ نہیں أَنْ لا
معبود إلهَ
مگر إِلَّا
اللہ اللهُ
اور میں گواہی دیتا ہوں وَأَشْهَدُ
بیشک أَنَّ
محمد مُحَمَّدًا
اس کے بندے عَبْدُهُ
اس کے رسول وَرَسُولُهُ ط
الے اللہ اللَّهُمَّ
رحمت نازل فرما صَلِّ
پر عَلَى
محمد مُحَمَّدٍ
اور پر وَ عَلَى
آل آلِ
محمد (کی ) مُحَمَّدٍ
جیسے کہ كَمَا
رحمت نازل فرمائی تو نے صَلَّيْتَ
پر عَلَى
ابراہیم إِبْرَاهِيمَ
اور پر وَ عَلَى
آل آلِ
ابراہیم إِبْرَاهِيمَ
بیشک تو إِنَّكَ
تعریف کیا گیا حَمِيدٌ
بزرگی والا ہے مَجِيدٌ o
الے اللہ اللَّهُمَّ
برکت نازل فرما بَارِكْ
پر عَلَى
محمد مُحَمَّدٍ
اور پر وَ عَلَى
آل آلِ
محمد (کی ) مُحَمَّدٍ
جیسے کہ كَمَا
برکت نازل فرمائی بَارَكْتَ
پر عَلَى
ابراہیم إِبْرَاهِيمَ
اور پر وَ عَلَى
آل آلِ
ابراہیم إِبْرَاهِيمَ
بیشک تو إِنَّكَ
تعریف کیا گیا حَمِيدٌ
بزرگی والا ہے مَجِيدٌ o
اے میرے رب رَبِّ
بنادے تو مجھے اجْعَلْنِي
قائم کرنے والا مُقِيمَ
نماز الصَّلوةِ
اور سے وَ مِنْ
اولاد میری ذُرِّيَّتِي ط
اے پروردگار رَبَّنَا
اور قبول فرما تو وَتَقَبَّلُ
دعا میری دُعَاءِ ط
اے پروردگار رَبَّنَا
بخش دے تو مجھے اغْفِرْ لِي
اور میرے والدین کو وَلِوَالِدَيَّ
اور تمام ایمان والوں کو وَلِلْمُؤْمِنِينَ
جس (دن ) يَوْمَ
قائم ہوگا يَقُومُ
حساب الْحِسَابُ o
سلامتی ہو السَّلَامُ
تم پر عَلَيْكُمْ
اور رحمت وَرَحْمَةُ
اللہ (کی) اللهِ ط

Learn Quran - Three Days FREE Trial Classes


Choose Your Color