• Providing online Quran Tutoring services since 2007
Follow us:


Urdu Translation Arabic Word
اے اللہ اللَّهُمَّ
بیشک ہم إِنَّا
مدد چاہتے ہیں تجھ سے نَسْتَعِينُكَ
اور بخشش مانگتے ہیں وَ نَسْتَغْفِرُكَ
اور ایمان رکھتے ہیں ہم وَنُؤْمِنُ
ساتھ تیرے بِكَ
اور بھروسہ کرتے ہیں ہم وَنَتَوَكَّلْ
تجھ پر عَلَيْكَ
اور ثنا کرتے ہیں ہم وَنُثَى
تجھ پر عَلَيْكَ
اچھی الْخَيْرَ
اور شکر کرتے ہیں ہم وَ نَشْكُرُكَ
اور نہیں وَلَا
تیری ناشکری نَكُفُرُكَ
اور الگ کرتے ہیں وَنَخْلَعُ
اور چھوڑتے ہیں وَنَتْرُكُ
اس کو مَنْ
جو نافرمانی کرے تیری يَفْجُرُكَ ط
اے اللہ اللَّهُمَّ
صرف تیری إِيَّاكَ
عبادت کرتے ہیں نَعْبُدُ
اور تیرے لیے وَلَكَ
نماز پڑھتے ہیں تُصَلَّى
اور سجدہ کرتے ہیں وَنَسْجُدُ
اور تیری طرف وَإِلَيْكَ
دوڑتے ہیں ہم نَسْعَى
اور خدمت کے لیے حاضر ہوتے ہیں وَنَحْفِدُ
اور امید رکھتے ہیں وَنَرْجُوا
رحمت( کی) تیری رَحُمَتَكَ
اور ڈرتے ہیں ہم وَنَخْشَى
تیرے عذاب سے عَذَابَكَ
بے شک إِنَّ
عذاب تیرا عَذَابَكَ
کافروں کو بِالْكُفَّارِ
ملنے والا ہے مُلْحِقٌ ط


Dua E Qunoot with Urdu Translation








Learn Quran - Three Days FREE Trial Classes


Choose Your Color