• Providing online Quran Tutoring services since 2007
Follow us:


Urdu Translation Arabic Word
اللہ اللَّهُ
نہیں کوئ لَا
عبادت کے لائق إِلَهَ
مگر إِلَّا
وہ هُوَ ج
ہمیشہ زندہ الْحَيُّ
قائم رکھنے والا الْقَيُّومُ ج
نہیں لَا
پکڑتی اسے تَأْخُذُهُ
اونگھ سِنَةٌ
اور نہ وَلَا
نیند نَوْمٌ ط
اسی کے لیے لَهُ
جو مَا
میں فِي
آسمانوں السَّمَوَاتِ
اور جو وَمَا
زمین میں فِي الْأَرْضِ
کون مَنْ
وہ جو ذَا لَّذِي
سفارش کرے يَشْفَعُ
اس کے پاس عِنْدَةَ
مگر الَّا
اس کی اجازت بِإِذْنِهِ ط
جانتا ہے وہ يَعْلَمُ
جو درمیان مَا بَيْنَ
ان کے ہاتھوں أَيْدِيهِمْ
اور جو وَمَا
ان کے پیچھے خَلْفَهُمْ ج
اور نہیں وَلَا
گھیر سکتے وہ يُحِيطُونَ
کسی چیز کو بِشَيْءٌ
سے مِّنْ
اس کے علم عِلْمِهِ
مگر جتنا الإِبِمَا
وہ چاہے شَاءَ ج
سمالیا وَسِعَ
اس کی کرسی كُرْسِيهُ
آسمانوں السَّمواتِ
اور زمین (کو ) وَالْأَرْضَ ج
اور نہیں وَلَا
بھاری نہیں يَؤُدُهُ
ان دونوں کی نگہبانی حِفْظُهُمَا ج
اور وہی ہے وَهُوَ
بلند الْعَلِيُّ
برائی والا الْعَظِيم ط


Ayat-ul-Kursi with Urdu Translation












Learn Quran - Three Days FREE Trial Classes


Choose Your Color